https://ur.abna24.com/x5dHc4 جنوری 2013 - 20:30 News ID 378583 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر پورے ملک کی طرح کویٹہ میں بھی بعد از نماز جمعہ احتجاجی ریلی 4 جنوری 2013 - 20:30 News ID: 378583 واقع مستونگ کے خلاف پوری پاکستان میں مومنین نے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کیا ۔ اسی مناسبت سے زیر اھتمام مجلس وحدت مسلمین بلوچستان بعد نماز جمعہ ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مومنین نے بھر پور شرکت کی۔